جہل مرکب
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - دہری نادانی، کسی چیز پر خلاف واقع اعتقاد، دو جہالتوں میں مبتلا ہونے کی حالت و کیفیت۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - دہری نادانی، کسی چیز پر خلاف واقع اعتقاد، دو جہالتوں میں مبتلا ہونے کی حالت و کیفیت۔